حاجب نقصان
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) وہ حاجب جو میت کے دوسرے وارثوں کا حصہ کم کر دے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) وہ حاجب جو میت کے دوسرے وارثوں کا حصہ کم کر دے۔